کراچی( ویب ڈیسک) ایگزیکٹ کمپنی کے چیئر مین نے موجودہ حالات میں ایک اہم اعلان کیا ہے ۔ اعلامیے کے مطابق بول ٹی وی اپنی نشریات کے کا آغاز رمضان کے پہلے روز سے کریگا۔ جعل سازی، جعلی ڈگریاں دینے اور دیگر غلط کاموں میں ملوث ہونے کے الزامات کے بعد چیئرمین شعیب صدیقی کا یہ اعلان سامنے آیا ہے۔ شعیب اپنی کمپنی پر لگائے جانے والے الزامات کوبے بنیا د اور میڈیا گروپ کے خلاف بڑی سازش قرار دیا ہے ۔ چیئرمین نے ایگزیکٹ کمپنی کے ملازمین کو ثابت قدم رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔
مئی 19, 2015
بول ٹیلی ویژن نے الزامات کے بھنور میں اہم فیصلہ کردیا
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال ...
-
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں: پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ، سرہانے کے نیچ...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...
-
یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے، اگر ہمت ہے تو پڑھو۔ ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔ ایک آدمی اس سے خر...
-
سردار جی بازار سے گُزر رہے تھے، اچانک اُن کی نظر ایک لڑکی پر پڑی جو کہ نہایت خوبصورت تھی۔ . اُسے دیکھتے ہی سردار جی کا دل مچل اُٹھا۔ بے اخت...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments