کراچی (ویب ڈیسک) وسیم بادامی کچھ عرصہ قبل ہی اے آر وائی چھو ڑ کر بول ٹیلی ویژن میں شامل ہوگئے تھے۔ جنہیں بول ٹی وی نے بڑے دھوم دھام سے اپنی ویب سائیٹ اور سوشل میڈیا پر اشتہارات کے ذریعے ٹیم کا حصہ بناکر پیش کیا تھا۔ اور انٹرنیٹ کا ہر صارف انہیں بول ٹی وی میں شامل ہونے والے نامور صحافیوں کی صف میں دیکھا ہوگا۔ تاہم گزشتہ ہفتے ہی وسیم بادامی بول چھوڑ کر اے آر وائی نیو زمیں واپس آگئے تھے۔ خدا جانے وسیم بول کو مستقبل میں پیش آنے والی مشکل کا کس طرح بھانپ گئے تھے یا ان کے بول چھوڑ نے کی کوئی اور وجہ تھی۔
مئی 19, 2015
وسیم بادامی بول ٹی وی چھوڑکر دوبارہ اے آر وائی میں آگئے
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال ...
-
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں: پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ، سرہانے کے نیچ...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...
-
یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے، اگر ہمت ہے تو پڑھو۔ ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔ ایک آدمی اس سے خر...
-
سردار جی بازار سے گُزر رہے تھے، اچانک اُن کی نظر ایک لڑکی پر پڑی جو کہ نہایت خوبصورت تھی۔ . اُسے دیکھتے ہی سردار جی کا دل مچل اُٹھا۔ بے اخت...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments