
تصاویر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
تصاویر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
جولائی 03, 2015
جون 25, 2015

بھارتی بچوں کی حالت زار، بھارت وہ نہیں جو فلموں میں دکھتا ہے
نئی دہلی کے ایک ہندو مندر کے باہر مفت کھانے کی تقسیم کے دوران ایک لڑکا بھی ہاتھ پھیلائے حاضر ہے ۔ یونیسیف کی ایک نئی رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ اقتصادی ترقی اب بھی دنیا کے لاکھوں غریب ترین بچوں کی مدد میں ناکام ر ہی ہے ۔ بھارت گو کہ اپنے آپ کو ایک معاشی طاقت سمجھ رہا ہے یہاں بچھے غربت کی چکی میں پس رہے ہیں ، فٹ پاتھوں پر سوتے ہیں ، ٹریفک چوراہوں پر بھیک مانگتے ہیں اور زیادہ تر سرکار کی جانب سے فراہم کئے جانے والے ایک وقت یعنی دوپہر کے کھانے کے پروگراموں پر انحصار کر رہے ہیں۔ فوٹو اے پی
جون 09, 2015
مئی 28, 2015
مئی 27, 2015
سبسکرائب کریں در:
تبصرے (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں: پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ، سرہانے کے نیچ...
-
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال ...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...
-
یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے، اگر ہمت ہے تو پڑھو۔ ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔ ایک آدمی اس سے خر...
-
سردار جی بازار سے گُزر رہے تھے، اچانک اُن کی نظر ایک لڑکی پر پڑی جو کہ نہایت خوبصورت تھی۔ . اُسے دیکھتے ہی سردار جی کا دل مچل اُٹھا۔ بے اخت...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...






















