
بھارت میں درندگی کی نئی مثال قائم کردی گئی، قبر سے مسلمان خاتون کی لاش نکال کر زنا کی گئی۔
بھارت میں درندگی کی نئی مثال قائم کردی گئی، قبر سے مسلمان خاتون کی لاش نکال کر زنا کی گئی۔
Men gang rape body of a woman after exhuming it... by myvoicetv



نئی دہلی (اردو وائس: ویب ڈیسک) بھارتی پولیس کے مطابق ریاست اتر پردیش میں ایک میاں بیوی کو 15 روپے کا قرض بروقت ادا نہ کرنے کی وجہ سے ہلاک کر دیا گیا ۔ جمعرات کو یہ میاں بیوی مزدوری کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں ایک کریانہ اسٹور کے مالک نے انہیں پندرہ روپے قرض ادا کرنے کے لئے کہا، جس کے بعد لڑائی ہوئی اور دکان کے مالک نے کلہاڑیوں کے وار کرتے ہوئے میاں بیوی کو قتل کر دیا۔ 















صادق نے اس کی وضاحت اس انداز میں کی کہ جب تشدد اور انتہا پسندی کو تماشے اور مزاحیہ انداز میں جذباتی بناکر پیش کیا جاتا ہے تو اسے دکھنے والے بچوں کے ذہنوں میں جارحیت سرایت کرجاتی ہے، اور وہ اس کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک بچہ کئی گھنٹے ویڈیو گیمز کھیلنے میں صرف کرتا ہے اس دوران قتل بھی کرتا ہے اور خون بھی بہاتا ہے گوکہ یہ عمل گرافیکلی ہوتا ہے لیکن یہ چیذیں ان کے ذہنوں میں نقش ہوجاتی ہیں اور عملاً بچے اس سے سیکھتے ہیں۔ پھر جب ان بچوں کو کسی معاشرتی دبائو کا سامنا ہوتا ہے تو فوراً تشدد پر اتر آتے ہیں، اور یہ بچے شدت پسندی اور انتہاپسندی کو جلد قبول کرلیتے ہیں۔
#کیوموبائل کا سیکسی اشتہار اور پاکستان کی گرلز کرکٹ ٹیم کی لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں: ضرور دیکھیں کرکٹر حلیمہ...