کراچی، جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ کو ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان (EFP) کی جانب سے لائف انشورنس کیٹیگری میں "گیم چینجر آئیکن آف پاکستان" ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
یہ ایوارڈ 7 اکتوبر 2026 کو گورنر ہاؤس، کراچی میں ہونے والی خصوصی پلاٹینم جوبلی تقریبات اور ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا۔
جوبلی لائف انشورنس کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید احمد نے گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے ایوارڈ وصول کیا اس موقع پر انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبو؛ اور ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان کے صدر ماجد عزیز بھی موجود تھے۔
یہ اعزاز ایک ذمہ دار اور پائیدار کاروبار کی تعمیر کے لیے ہماری مسلسل کوششوں کا عکاس ہے، اور اس بات کی بھی دلیل ہے کہ جوبلی انشورنس سے وابستہ ملازمین کو کام کی ایسی جگہ فراہم کرتا ہے جہاں وہ خود کو قابلِ قدر، معاون اور جوبلی انشورنس کے کاز میں شامل محسوس کریں۔
یہ اعزاز ملازمین کی فلاح و بہبود، شمولیت، اور زیادہ پائیدار ماحول کے لیے بامعنی اقدامات کرنے کے ہمارے عزم کو بھی اجاگر کرتا ہے۔
یہ کامیابی ہم سب کی ہے اور جوبلی لائف انشورنس کی اجتماعی کوششوں کی عکاس ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments