اپریل 09, 2025

منگیتر نے شادی سے چند روز قبل ہونے والے نوجوان شوہر کو قتل کردیا

پشاور (این این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں لڑکی نے شادی سے کچھ روز قبل اپنے منگیتر کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق حیات آباد کے علاقے بونیر میں نوجوان کو اس کی منگیتر نے قتل کیا ہے جبکہ ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق قتل میں ملوث ملزمہ کے دوست کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ابراراللّٰہ کی شادی 6 اپریل کو طے تھی، 27 مارچ کو علاقہ حیات آباد سے ابرار کی لاش برآمد ہوئی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں