دسمبر 04, 2024

خالہ زاد بھائی کو قتل کرکےانگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم نکلوا لی گئی ، ظلم کی انتہا

شیخوپورہ میں ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتول کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم بھی نکلوا لی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر بوری بند نوجوان کی لاش ملی۔ ملزمان مقتول یاسین کی لاش ڈگی میں رکھ کر نہر میں پھینکنے جا رہے تھے کہ پولیس نے انہیں پکڑ لیا۔

پولیس اس کیس سے متعلق مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں