دسمبر 03, 2024

پی وی کیئر نے پاکستان میں تیزتر صفائی والا سولرروبوٹ متعارف کرادیا

پی وی کیئر سولر کمپنی نے سی ای او نبیل باری کی قیادت میں پاکستان میں لکی سیمنٹ اور امریلی سٹیل میں Solarcleano F1 دنیا کا تیز ترین صفائی والا سولر روبوٹ متعارف کرادیا ہے جو بجلی کی پیداوار میں 10 فیصد تک اضافے کیساتھ ساتھ 90 فیصد سے زیادہ پانی بچاتا ہے۔

یورپی ٹیکنالوجی 100 سے زائد ممالک میں کامیابی کے ساتھ استعمال ہورہی ہے۔F1صرف ایک آپریٹر کیساتھ روزانہ 4000 پینلز صرف کرتا ہے اور 10سے 12ماہ کے اندر اپنی سرمایہ کا ری کی وصولی کر لیتا ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں