درجہ ذیل تصویر کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہسپتال جانے والے شخص کو بھارتی فوجی راستے میں روک پوچھ رہا ہے کہ کہاں جارہے ہوں۔ کشمیریوں کا تو گھروں سے نکلنا بند ہے۔ کشمیری شہری ہونٹ اوپر کھینچ کر فوجی کو بیمار دانت دکھارہا ہے۔ کہ اس کے علاج کے لئے ہسپتال جارہا ہوں۔ شیم شیم بھارت
جولائی 20, 2016
کشمیر کی بولتی تصویریں: ہسپتال جانے والا شخص بھارتی فوج کو دانت کا مرض دکھاتے ہوئے
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Unknown
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments