حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حیدر آباد کے قریب ریلوے ٹریک پرموجود مال گاڑی میں دھماکے ٹرین کی بوگیوں کو نقصان پہنچا ہے، تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ جس کے نتیجے میں ٹرین کی بوگیوں کو نقصان پہنچا ہے اور کئی بوگیوں کو شدید نقصان پہنچا۔۔۔کئی افراد زخمی ہیں تاہم ابھی کسی قسم جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکیں ہیں۔امدادادی کاروائیاں شروع ہو چکی ہیں۔
مئی 09, 2016
حیدرآباد ریلوے پھاٹک کے قریب مال گاڑی میں دھماکہ ، کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
متعلقہ دیگر خبریں
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
سردار جی بازار سے گُزر رہے تھے، اچانک اُن کی نظر ایک لڑکی پر پڑی جو کہ نہایت خوبصورت تھی۔ . اُسے دیکھتے ہی سردار جی کا دل مچل اُٹھا۔ بے اخت...
-
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال ...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...
-
یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے، اگر ہمت ہے تو پڑھو۔ ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔ ایک آدمی اس سے خر...
-
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں: پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ، سرہانے کے نیچ...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
کوئی تبصرے نہیں:
Write comments