فروری 06, 2016

لطیفہ: شوہر رات گئے گھر لوٹا۔

شوہر رات گئے گھر لوٹا۔ 

بیوی نے اس کی آئے دن کی آوارہ گردی کےعلاج کرنے کے لئے جھاڑو اٹھا لیا، یہ دیکھ کر شوہر جھٹ سے بولا؛ 

"یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے، کیا اچھی بیوی دی ہے، جو رات کے ایک بجے بھی صفائی کر رہی ہے"۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

مشہور اشاعتیں

گوگل اشتہار

تازہ ترین خبریں