اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 72 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے، پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ آئی جی پی اسلام آباد طاہر عالم خان نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز شہر کے اندر گشت بڑھانے اور مختلف علاقوں میں جانچ پڑتال میں اضافہ کرنے اور مشتبہ علاقوں میں سرچ آپریشن کا حکم دیا ہے ۔خاص طور پر نو تعمیراتی عمارتوں ، کچی آبادیوں اور افغان بستیوں پر گہری نظر رکھنے اور وقتا فوقتاً سرچ آپریشن کی ہدایت دی ہے۔
جون 04, 2015
اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 72 ملزمان گرفتار کرلیا
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
سردار جی بازار سے گُزر رہے تھے، اچانک اُن کی نظر ایک لڑکی پر پڑی جو کہ نہایت خوبصورت تھی۔ . اُسے دیکھتے ہی سردار جی کا دل مچل اُٹھا۔ بے اخت...
-
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال ...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...
-
یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے، اگر ہمت ہے تو پڑھو۔ ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔ ایک آدمی اس سے خر...
-
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں: پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ، سرہانے کے نیچ...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
کوئی تبصرے نہیں:
Write comments