اسلام آباد(اردووائس آف پاکستان 16جون 2015) تحریک انصاف کے اپنے الیکشن ٹریبونل پارٹی کے دو اہم رہنمائوں جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم صادر کیا ہے۔ جسٹس وجیہ الدین کی سربراہی میں کام کرنے والے تحریک انصاف کے الیکشن تریبونل پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگری ترین اورتحریک سند ھ کے صدر نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کے احکامات جاری کردیا۔ دونوں رہنمائوں کو انٹرا پارٹی انتخابات میں فراڈ کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔ٹریبونل نے دونوں لیڈروں کو دوبارہ پارٹی میں کسی بھی عہدے میں نہ لینے حکم دیا ہے۔ ٹریبونل نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور سابق تحریک انصاف لاہور کے سابق صدر علیم خان کی بنیادی رکنیت معطلم کردی ہے۔ دیگر تین رہنمائوں عارف علوی، قاسم سوری اور سیف اللہ خان نیازی کو ٹریبونل کے سامنے 29 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
جون 16, 2015
تحریک انصاف کے اپنے الیکشن ٹریبونل نے 4 اہم لیڈروں کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دے دیا
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
سردار جی بازار سے گُزر رہے تھے، اچانک اُن کی نظر ایک لڑکی پر پڑی جو کہ نہایت خوبصورت تھی۔ . اُسے دیکھتے ہی سردار جی کا دل مچل اُٹھا۔ بے اخت...
-
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال ...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...
-
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں: پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ، سرہانے کے نیچ...
-
یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے، اگر ہمت ہے تو پڑھو۔ ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔ ایک آدمی اس سے خر...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
کوئی تبصرے نہیں:
Write comments