راولا کوٹ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی گرفتاری پر 1 ارب روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔ پیر کے روز پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بھارت انعام کے اعلان کے باوجود ابھی تک حزب المجاہدین کے رہنما سید صلاح الدین کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔ سراج الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو مخاطب کرتے ہوئے جذباتی انداز میں کہا کہ آپ اور آپ کے کارندے صلاح الدین کو گرفتار کر ہی نہیں سکتے، آپ نے کہا ہے کہ جو صلاح الدین کو گرفتار کرے گا اسے 50 کروڑ روپے انعام دیں گے، میں بھی کہتا ہوں کہ جو نریندر مودی کو گرفتار کرے گا، ہم اسے 1 ارب روپے انعام دیں گے۔۔۔
جون 02, 2015
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے نریندر مودی کو گرفتار کرکے لانے والے کے لئے 1 ارب روپے انعام کا اعلان کردیا: تفصیل پڑھیں
راولا کوٹ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی گرفتاری پر 1 ارب روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔ پیر کے روز پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بھارت انعام کے اعلان کے باوجود ابھی تک حزب المجاہدین کے رہنما سید صلاح الدین کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔ سراج الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو مخاطب کرتے ہوئے جذباتی انداز میں کہا کہ آپ اور آپ کے کارندے صلاح الدین کو گرفتار کر ہی نہیں سکتے، آپ نے کہا ہے کہ جو صلاح الدین کو گرفتار کرے گا اسے 50 کروڑ روپے انعام دیں گے، میں بھی کہتا ہوں کہ جو نریندر مودی کو گرفتار کرے گا، ہم اسے 1 ارب روپے انعام دیں گے۔۔۔
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال ...
-
سردار جی بازار سے گُزر رہے تھے، اچانک اُن کی نظر ایک لڑکی پر پڑی جو کہ نہایت خوبصورت تھی۔ . اُسے دیکھتے ہی سردار جی کا دل مچل اُٹھا۔ بے اخت...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...
-
یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے، اگر ہمت ہے تو پڑھو۔ ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔ ایک آدمی اس سے خر...
-
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں: پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ، سرہانے کے نیچ...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
کوئی تبصرے نہیں:
Write comments