لبنان (نیوز ڈیسک ) ملکہ حُسن، یعنی خوبصورتی کی ملکہ کا مقابلہ اب تک دنیا کی خوبصور ت ترین اور سلم خواتین کے درمیان ہوا کرتا تھا ، تاہم لبنان میں ہوا موٹی خواتین کے درمیان ملکہ حسن کا مقابلہ ۔ اس انوکھے مقابلے میں عرب ممالک سے تعلق رکھنے والی 11 موٹی موٹی خواتین نے حصہ لیا ۔ تاہم لبنان کی 23 سالہ دوشیزہ سیرینا الشعار نے میدان مار لیا اور موٹی حسین ترین خاتون کا تاج سر پر سجا لیا ۔ 'موٹی ملکہ حُسن' منتخب ہونے والی خاتون سیرینا الشعار نے اپنے عزم کا ظہار کیا ہے کہ وہ اسکولوں میں زیر تعلیم موٹاپے کا شکار بچوں کی مشکلات کم کرنے میں مدد کریں گی کیونکہ بھاری بھر کم وزن ہونے کی وجہ سے انہیں احساس ہے کہ موٹاپے کا شکار افراد کی کیا مشکلات ہوتی ہیں۔ مقابلے میں شریک 11 خواتین میں الیسیا شامات دوسرے اور نادین غاوی تیسے نمبر پر آئی۔
مئی 08, 2015
لبنان میں موٹی خواتین میں ملکہ حسن کا مقابلہ، اپنی نوعیت کا پہلا مقابلہ
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال ...
-
سردار جی بازار سے گُزر رہے تھے، اچانک اُن کی نظر ایک لڑکی پر پڑی جو کہ نہایت خوبصورت تھی۔ . اُسے دیکھتے ہی سردار جی کا دل مچل اُٹھا۔ بے اخت...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...
-
یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے، اگر ہمت ہے تو پڑھو۔ ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔ ایک آدمی اس سے خر...
-
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں: پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ، سرہانے کے نیچ...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...
کوئی تبصرے نہیں:
Write comments