کابل : (ویب ڈیسک) افغانستان میں دہشت گردوں نے گیسٹ ہاؤس حملہ کرکے 14 افراد کو ہلاک کردیا، آپریشن کے دوران 4بھارتی، 2پاکستانی، امریکی ، قازق اطالوی شہری اور برطانوی نژاد افغان سمیت 14 مارے گئے، فورسز نے تمام یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا ۔ اور آپریشن میں تین حملہ آور مارے گئے، گیسٹ ہاؤس کو بلاآخر فورسز نے کلیئر کردیا ہے ۔ حملہ پیلس پارک ہوٹل پر کیا گیا تھا۔ افغان پولیس حکام نے بتایا کہ دو حملہ آوروں کو خودکش دھماکہ کرنے سے قبل ہی ہلاک کردیا گیا تھا ۔ سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ہوٹل کے گارڈن میں کنسرٹ کیلئے 100 افراد جمع تھے ، ترکی کے شہری بھی کنسرٹ پر موجود تھے، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 7گھنٹے تک جاری رہا اور آخر میں افغان سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو ہلاک کرکے ہوٹل کو کلیئر کردیا۔
مئی 15, 2015
کابل حملے میں 2 پاکستانیوں،4 بھارتیوں، مریکی سمیت14 ہلاک
اگلا پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹ
گزشتہ پوسٹس
اگلا پوسٹ
اگلا پوسٹ
About Admin
ہمارے تمام ایڈمن اور مصنفین بہتر سے بہتر پوسٹ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔ آپ کے تعاون اور پسند کے مشکور ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مشہور اشاعتیں
-
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال ...
-
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں: پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ، سرہانے کے نیچ...
-
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو مولوی نے نکاح پڑھا دیا لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟ مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطا...
-
یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے، اگر ہمت ہے تو پڑھو۔ ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔ ایک آدمی اس سے خر...
-
سردار جی بازار سے گُزر رہے تھے، اچانک اُن کی نظر ایک لڑکی پر پڑی جو کہ نہایت خوبصورت تھی۔ . اُسے دیکھتے ہی سردار جی کا دل مچل اُٹھا۔ بے اخت...
-
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ ۔ ۔ ۔ ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟ ۔ ۔ داماد بولا: میں گنہگ...

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments